ورلڈنمبر ون ٹینس سٹار ایشلے بارٹی گرینڈ سلیم ایونٹ سے دستبردار مگر کیوں؟ وجہ بھی سامنے آ گئی

ورلڈنمبر ون ٹینس سٹار ایشلے بارٹی گرینڈ سلیم ایونٹ سے دستبردار مگر کیوں؟ وجہ ...
ورلڈنمبر ون ٹینس سٹار ایشلے بارٹی گرینڈ سلیم ایونٹ سے دستبردار مگر کیوں؟ وجہ بھی سامنے آ گئی

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ نمبر ون ٹینس سٹار اور فرنچ اوپن کی دفاعی چیمپین ایشلے بارٹی نے گرینڈ سلیم ایونٹ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی سٹار نے کورونا وائرس کے باعث فرنچ اوپن میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صحت اور فیملی پہلی ترجیح ہے اور اس کو سامنے رکھتے ہوئے یورپ کاسفر نہ کرنے کا مشکل فیصلہ کیا۔

واضح رہے کہ فرنچ اوپن کے مقابلے 27 ستمبر سے 11 اکتوبر تک شیڈول ہیں جبکہ ایشلے نے اس سے پہلے کویڈ کی وجہ سے یوایس اوپن میں بھی شرکت نہیں کی۔ 

مزید :

کھیل -