یو ایس اوپن، ناﺅمی اوساکا سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں مگر کیوں؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

یو ایس اوپن، ناﺅمی اوساکا سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں مگر کیوں؟ جان کر آپ بھی ...
یو ایس اوپن، ناﺅمی اوساکا سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں مگر کیوں؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق عالمی نمبر ون جاپان کی ناﺅمی اوساکا نے یو ایس اوپن کے اپنے ہر میچ میں مختلف فیس ماسک پہن کر امریکا میں جاری نسلی تعصب اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کر دی ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق سابق عالمی نمبر ون اور دو بار گرینڈ سلیم چیمپین ناﺅمی اوساکا کے فیس ماسک پر ان سیاہ فاموں کے نام درج ہیں جو نسلی تعصب کا نشانہ بنے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل نومی اوساکا سیاہ فام شہری جیک بلیک پر فائرنگ کے خلاف بطور احتجاج ڈبلیو ٹی اے ویسٹرن اینڈ سدرن اوپن کے سیمی فائنل سے دست بردار بھی ہو چکی ہیں۔

مزید :

کھیل -