تیسرا ٹی 20، آسٹریلیا کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

تیسرا ٹی 20، آسٹریلیا کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ
تیسرا ٹی 20، آسٹریلیا کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

  

ساﺅتھمپٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر باﺅلنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ 

میچ کیلئے انگلش ٹیم کی قیادت معین علی کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ٹام بینٹن، جونی بیرسٹو، ڈیوڈ ملان، سیم بلنگز، جو ڈینلی، ٹام کیورین، کرس جورڈن، عادل راشد، جوفرا آرچر اور مارک ووڈ شامل ہیں۔ 

آسٹریلین ٹیم کی قیادت ایرون فنچ کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں میتھیو ویڈ، سٹیو سمتھ، گلین میکس ویل، مارکس سٹوئنس، مچل مارش، ایشٹن اگر، مچل سٹارک، کین رچرڈسن، ایڈم زامپا اور جوز ہیزل ووڈ شامل ہیں۔ 

مزید :

کھیل -