یوم دفاع، گرانہ ڈاٹ کام کے زیر اہتمام سائیکلنگ ریس

یوم دفاع، گرانہ ڈاٹ کام کے زیر اہتمام سائیکلنگ ریس

  

اسلام آباد(پ ر) گرانہ ڈاٹ کام نے یوم دفاع کی مناسبت سے جناح ایونیو تا ڈی چوک سائیکلنگ سنڈے ایونٹ کا انعقاد کیا گرانہ ڈاٹ کام نے اربن انوویشن اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری ایڈمنسٹریشن یو این او ڈی سی اسلام آباد سائیکلنگ ایسوسی ایشن ایم ٹی پی اسلام آباد، پی ایم ٹائیگرز فورس، اسلام آباد پولیس اور اسلام آباد ٹریفک پولیس کی شراکت سے میزبانی کی اس ایونٹ کا انعقاد پانچ ستمبر اتوار کو دن تین بجے کیا گیا جس میں کورونا کی تمام ایس او پیز کو ملحوظ خاطر رکھا گیا ایونٹ میں اربن انوویشن کے بانی نوید افتخار، گرانہ ڈاٹ کام کے ایمپلائز اور جڑواں شہروں سے سائیکلینگ کے شوقین افراد نے شرکت کی۔

 علاوہ ازیں مشہور بائیکر اور فوٹوگرافر عمران علی نے بھی سائیکلنگ ایونٹ میں خصوصی طور پر شرکت کی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -