اسلام آباد میں فاؤنڈر گروپ کا مقابلہ تین آزاد امیدواروں سے ہو گا

 اسلام آباد میں فاؤنڈر گروپ کا مقابلہ تین آزاد امیدواروں سے ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ اسلام آباد زون میں فاؤنڈر گروپ کا مقابلہ تین،آزاد امیدواروں سے ہو گا۔ آزاد امیدواران کی حمایت میں غیر اعلانیہ فرینڈز گروپ میدان میں آگیا۔ اسلام آباد زون میں فاؤنڈرگروپ گزشتہ سال کا فاتح ہے اس سال بھی فاؤنڈر گروپ نے مضبوط امیدوار نصیر احمد مغل، محمد اخلاق خان، عبدالوہاب صدیقی میدان میں اتارے ہیں ان کے مقابلے میں سینئر حج آرگنائزر آزاد امیدوار رفیق احمد بھٹہ، محمد غضنفر اور جاوید اختر ہیں جو ٹریڈ میں اچھی ساکھ کے حامل ہیں۔
 فاؤنڈر گروپ

مزید :

صفحہ آخر -