ہوپ انتخابات،الیکشن کمیشن پنجاب آج حتمی فہرست جاری کریگا

ہوپ انتخابات،الیکشن کمیشن پنجاب آج حتمی فہرست جاری کریگا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے انتخابی معرکہ میں فاؤنڈرگروپ کا مقابلہ، خدمت یونائٹیڈ گروپ کے مشترکہ امیدواروں سے ہو گا۔ خدمت اور یونائٹیڈ گروپ کے مشترکہ امیدوار امتیاز الرحمن چوہدری، سعید احمد ملک، محمد اسلم بھٹہ کا مقابلہ فیصل لیاقت، چوہدری اکبر، چوہدری نبیل سے ہو گا۔ فاؤنڈر گروپ کے ابرار الحق، خواجہ سہیل شہزاد، پروفیسر زائد فاروق کھوکھر، عبدالستار، ملک ظہور ارم جبکہ خدمت یونائٹیڈ گروپ کی طرف سے ذیشان چوہدری، احسان اللہ، محمد احمد، چوہدری بشیر نے کاغذات واپس لے لیے، کاغذات واپس لینے کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد آج امیدواران کی حتمی فہرست الیکشن کمیشن پنجاب جاری کرے گا۔ 

مقابلہ

مزید :

صفحہ آخر -