جعفریہ حج،عمرہ و زیارات ایسوسی ایشن کا الخدمت گروپ اور یونائیٹڈ گروپ کی حمایت کا اعلان
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پنجاب ہوپ کے 11ستمبر کو ہونے والے انتخابات میں خدمت اور یونائیٹڈ گروپ کی بڑی کامیابی۔ جعفریہ حج و عمرہ زیارات ایسوی ایشن نے غیر مشروط اتحاد کے مشترکہ امیدواران امتیاز الرحمن چودھری،سعید احمد ملک، اسلم بھٹہ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔مرکزی چیئرمین جعفریہ حج و عمرہ زیارات ڈاکٹر محمد حسین اکبر نے پنجاب کے صدر امجد عابدی اور رفقاء کے ساتھ چیئرمین خدمت گروپ سلمان طاہر، چیئرمین یونائیٹڈ گروپ چودھری عادل احسان اللہ کے ساتھ مرکز کاروان حسینیہ جوہر ٹاؤن میں تفصیلی ملاقات میں کیا۔
حمایت