کراچی حاجی کیمپ کے تین  افسروں کی ترقی

کراچی حاجی کیمپ کے تین  افسروں کی ترقی

  

 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) کراچی حاجی کیمپ کے تین افسروں کی ترقی، ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر گلزاراحمد سومرو اسسٹنٹ ڈائریکٹر بن گئے۔ جبکہ نور محمد سومرو اور اقرار احمدڈپٹی ڈائریکٹر پرموٹ،گلزار احمد سومرو حاجی کیمپ کراچی جبکہ نور محمد سومرو سکھر حاجی کیمپ اقرار احمد پشاور حاجی کیمپ میں تعنیات، وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 

ترقی

مزید :

صفحہ آخر -