بلوچستان زون اور کے پی کے،فاٹا سے ایگزیکٹو ممبران بلا مقابلہ منتخب

بلوچستان زون اور کے پی کے،فاٹا سے ایگزیکٹو ممبران بلا مقابلہ منتخب

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) بلوچستان زون اور کے پی کے/فاٹا سے ایگزیکٹو ممبران بلا مقابلہ منتخب،بلوچستان سے 4جبکہ کے پی کے سے 2امیدواران نے کاغذات جمع کرائے تھے ان کے مقابلے میں کسی امیدوار ان نے کاغذات جمع نہیں کرائے جس کی وجہ سے انہیں بلا مقابلہ کامیاب قرار دے دیا گیا۔ 

منتخب

مزید :

صفحہ آخر -