جوہانسبرگ میں ڈیلس (DALLAS) ریسٹورنٹ کا شاندارافتتاح

جوہانسبرگ میں ڈیلس (DALLAS) ریسٹورنٹ کا شاندارافتتاح

  

جوہانسبرگ(بیورورپورٹ)جوہانسبرگ میں ڈیلس (DALLAS)ریسٹورنٹ کا شاندار افتتاح،ممبر صوبائی اسمبلی کے پی کے ضیاء اللہ بنگش نے جوہانسبرگ میں فیتہ کاٹ کر ڈیلس ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا۔مہمان خصوصی ضیاء اللہ بنگش کو میزبان کی طرف سے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا، اس موقع پر سید احمد ولید بخاری،سینئر صحافی اور روزنامہ پاکستان کے بیوروچیف فہیم شبیر، انور علی اعوان و دیگر بھی موجود تھے۔

شاندارافتتاح

مزید :

صفحہ آخر -