سابق وفاقی وزیر مملکت مولانا امیر زمان انتقال کرگئے

سابق وفاقی وزیر مملکت مولانا امیر زمان انتقال کرگئے

  

اسلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزیر مملکت مولانا امیر زمان انتقال کرگئے۔ مولانا امیر زمان کوئٹہ کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ مولانا امیر زمان کرونا وائرس کے باعث ہسپتال میں داخل تھے۔  مولانا امیر زمان کی تدفین آبائی علاقہ لورالائی میں کی گئی۔ مولانا امیر زمان جمعیت علماء  اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قریبی دوست تھے ۔

 مولانا امیر زمان

مزید :

صفحہ آخر -