دبئی ٹاؤن میں ایک شخص نے زہریلی گولیاں کھا کرزندگی کا خاتمہ کر لیا

 دبئی ٹاؤن میں ایک شخص نے زہریلی گولیاں کھا کرزندگی کا خاتمہ کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ نواب ٹاؤن کے علاقہ دبئی ٹاؤن میں 54 سالہ شخص نے زہریلی گولیاں کھا کرزندگی کا خاتمہ کر لیا۔پولیس نے لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خانے جمع کروادی۔بتایاگیا ہے کہ نواب ٹاؤن کے رہائشی  54 سالہ شخص داؤدحسین نے ذہنی مریض تھا۔گزشتہ روز اس نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھالیں اسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچایاگیا جہاں پر ڈاکٹروں نے اسکی موت کی تصدیق کردی پولیس نے لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خانے جمع کروادیا۔
 زہریلی گولیاں 

مزید :

صفحہ آخر -