سیکرٹری جنرل پی پی  حسن مرتضیٰ کا عوامی انداز

سیکرٹری جنرل پی پی  حسن مرتضیٰ کا عوامی انداز

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے اہم ذمے داری ملنے پر بھی اپنا عوامی انداز جاری رکھا ہوا ہے وہ جب قذافی سٹیڈیم پہنچے تو گاڑی سے اتر کر ایک عام ورکر کی خواہش پر اس کے ساتھ اس کی موٹر سائیکل پر بیٹھ گئے اور روائتی جیالوں کی طرح نعرے بازی بھی کرتے رہے ان کے اس عوامی انداز کو کارکنوں نے بھرپور سراہا اور ان کے ساتھ تصاویریں بھی بنائیں۔ 

عوامی انداز

مزید :

صفحہ آخر -