چیئرپرسن لاہور پارکنگ کمپنی روبینہ نذر سلہری ایڈووکیٹ کا لائسنس معطل
لاہور (نامہ نگار)پنجاب بار کونسل نے چیئرپرسن لاہور پارکنگ کمپنی روبینہ نذر سلہری ایڈووکیٹ کا لائسنس معطل کردیا اس سلسلے میں سیکرٹری پنجاب بار کونسل کی جانب سے ایڈووکیٹ روبینہ نذر سلہری کا پریکٹسنگ لائسنس معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاسیکرٹری پنجاب بار کونسل کاکہنا ہے ایڈوکیٹ روبینہ نذر سلہری کے خلاف سنگین الزامات کے تحت دو مقدمات درج ہیں جس پر یہ مذکورہ بالاکارروائی کی گئی۔
لائسنس معطل