چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی  عدالت کے باہر بڑی سکرین آویزاں 

 چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی  عدالت کے باہر بڑی سکرین آویزاں 

  

لاہور (نامہ نگار) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹرجسٹس محمدامیر بھٹی کی عدالت کے باہر بڑی سکرین آویزاں کردی گئی،چیف جسٹس کی عدالت کے باہر ایل ای ڈی سکرین کے ذریعے وکلاء اور سائلین کو زیر سماعت مقدمات سے متعلق آگاہی ملے گی  ایل ای ڈی سکرین کے ذریعہ سائلین کو اپنے کیس سٹیٹس سے آگاہ ہوسکیں گے،اس سے قبل متعدد سائلین کیس نمبر معلوم ناہونے پر سماعت کے لئے حاضر نہیں ہوپاتے تھے،چیف جسٹس کی عدالت کے بعد عدالت عالیہ میں تمام عدالتوں کے باہر بھی ایل ای ڈی سکرین نصب کی جائیں گی۔

سکرین آویزاں 

مزید :

صفحہ آخر -