ماڈل ٹاؤن، چلتی گاڑی میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی

  ماڈل ٹاؤن، چلتی گاڑی میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی

  

لاہور(کر ائم رپورٹر)ماڈل ٹاؤن کے علاقے میں چلتی گاڑی میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی  ذرائع کے مطابق ماڈل ٹاؤون میں چلتی گاڑی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی ڈرائیور محفوظ،مگر گاڑی جل کر خاکستر ہوگئی۔

مزید :

علاقائی -