مائرہ قتل کیس میں ملوث شریک  ملزم طاہر جدون کی ضمانت منظور 

مائرہ قتل کیس میں ملوث شریک  ملزم طاہر جدون کی ضمانت منظور 

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے خاتون مائرہ قتل کیس میں ملوث شریک ملزم طاہر جدون کی ضمانت منظور کرتے ہوئے اسے پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ۔

مزید :

علاقائی -