بداخلاقی کیس، ملزم عزیز الرحمان کی ضمانت درخواست پر مقدمہ کاریکارڈ پیش 

بداخلاقی کیس، ملزم عزیز الرحمان کی ضمانت درخواست پر مقدمہ کاریکارڈ پیش 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پولیس نے مدرسے کے طالبعلم سے مبینہ بداخلاقی کے مقدمہ میں ملزم عزیز الرحمان کی ضمانت کی درخواست پر مقدمہ کاریکارڈ پیش کردیا تفتیشی رپور ٹ میں بتایا گیا کہ ملزم تفتیش میں قصور وار پایا گیا عدالت سے استدعاہے کہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کی جائے عدالت نے مقدمہ کے مدعی کو ضمانت میں دلائل دینے کا آخری موقع دیتے ہوئے فریقین کے وکلاء کو دلائل کیلئے طلب کرتے ہوئے سماعت 10ستمبرتک ملتوی کردی۔

مزید :

علاقائی -