700 سرکاری سکولوں کے سربراہ  کو پرنسپل تعینات کر دیا گیا

700 سرکاری سکولوں کے سربراہ  کو پرنسپل تعینات کر دیا گیا

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے چیف ایگزیکٹو ایجوکیشن اتھارٹی حافظ آباد محمد امین کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں لاہور کے ایک سرکاری سکول میں بطور پرنسپل تعینات کرنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ محمد امین حافظ آباد میں ایجوکیشن اتھارٹی کے سی ای او تھے اور سات سو سرکاری سکولوں کے پرنسپل اور اساتذہ ان کے ماتحت تھے جبکہ اب محمد امین کو لاہور میں گورنمنٹ ہائی سکول باغبان پورہ میں بطور پرنسپل لگادیا گیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -