اخبار فروش یونین کی روزنامہ پاکستان کے کارکن رانا محمد پرویز سے انکے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

اخبار فروش یونین کی روزنامہ پاکستان کے کارکن رانا محمد پرویز سے انکے بڑے ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) اخبار فروش یونین لاہور کے صدر چوہدری مشتاق علی،سیکرٹری یامین رانا، چیئرمین عاشق علی، چوہدری خلیق نذیر، چوہدری شارق نذیر نے روزنامہ پاکستان کے ڈپٹی سرکولیشن منیجر رانا محمد پرویز کے بڑے بھائی محمد اکرام دین کی اچانک وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے (مرحوم) کی مغفرت اور الواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے اور کہا ہے کہ اکرام دین کی وفات بڑا سانحہ ہے ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔  

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -