وزیراعلیٰ بزدار سے نئے آئی جی  پولیس راؤسردار کی ملاقات

  وزیراعلیٰ بزدار سے نئے آئی جی  پولیس راؤسردار کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں پنجاب کے نئے انسپکٹر جنرل پولیس راؤسردار علی نے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے آئی جی پولیس سردار علی خان کو صوبے میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے ہدایات دیں۔انسپکٹر جنرل پولیس سردار علی خان نے کہا کہ پولیس نظام میں بہتری کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے۔ ہر کام میرٹ اور انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھ کر کیا جائے گا۔
ملاقات

مزید :

صفحہ اول -