انعام غنی نے عہدہ چھوڑنے سے قبل 12 انسپکٹرز کو ترقی دے دی

 انعام غنی نے عہدہ چھوڑنے سے قبل 12 انسپکٹرز کو ترقی دے دی

  

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب انعام غنی نے عہدہ چھوڑنے سے قبل 12 انسپکٹرز کو ترقی دے دی، ترقی پانے والوں میں پنجاب بھر کے 12 انسپکٹرز شامل جن کانوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔ترقی پانے والوں میں علی عباس،محمد رضوان،محمد انور،غلام شبیر،ذوالفقار علی،محمد نواز کی انسپکٹر سے ڈی ایس پی عہدے پر ترقی،مختار احمد،تسنیم اختر،محمد نزیر کی ڈی ایس پی عہدے پر ترقی غلام فرید،احمد یار،ظفر اقبال کی بھی ڈی ایس پی عہدے پر ترقی ہوگئی۔جن کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

ترقی

مزید :

صفحہ اول -