لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کور کمانڈر راولپنڈی، چراغ حیدر کور کمانڈر ملتان تعینات
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کور کمانڈر راولپنڈی تعینات کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر کو کور کمانڈر ملتان،کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کوچیف آف جنرل سٹاف جبکہ کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف کوڈی جی جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز تعینات کر دیاگیا ہے۔
کورکمانڈرتعینات