تالاش میں سڑک کنار ے پڑ ے ہینڈ گرینڈ کو ناکارہ بنایادیا گیا

 تالاش میں سڑک کنار ے پڑ ے ہینڈ گرینڈ کو ناکارہ بنایادیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تیمرگرہ (بیورورپورٹ) املوک درہ تالاش میں سڑک کنار ے پڑ ے ہینڈ گرینڈ کو ناکارہ بنایادیا گیا،مقامی پولیس ذرایع کے مطابق اطلاع ملنے پر بم ڈسپوزل سکواڈ کی ٹیم نے اطلاع ملنے پر سڑک کنارے پڑے  ہینڈ گرینڈ کو اپنے قبضے میں لیکر ناکارہ بنادیا،مزید تحقیقات جاری ہے۔