کیو ڈبلیو پی کے سینئر رہنماء شہید موسیٰ خان کی بیوہ انتقال کرگئیں 

کیو ڈبلیو پی کے سینئر رہنماء شہید موسیٰ خان کی بیوہ انتقال کرگئیں 

  

 الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر)غوربند ایکشن کمیٹی کے روہی روا،کیو ڈبلیو پی کے سینئر رہنماء شہید موسیٰ خان کی بیوہ انتقال کرگئیں،مرحومہ قومی وطن پارٹی صوبائی کونسل کے رکن انورعلی غوربندی،فرزندعلی ایڈوکیٹ،اکبرعلی،فاتح حسن کی والدہ تھیں۔مرحومہ کو منگل کے روز دولت کلی میں نمازجنازہ کے بعد سُپردخاک کردیا گیا۔مرحومہ کی نماز جنازہ میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں،عزیزوعقارب،وکلاء،صحافیوں،علماء،اساتذہ سمیت دیگر نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔مرحومہ کی ایثال ثواب کیلئے شانگلہ پریس کلب الپوری میں تعزیتی دعاکی گئی انور علی،فرزند علی سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -