نشہ کی حالت میں دو ست نے تین دوستو ں کو فائر نگ کر کے شدید زخمی کر دیا

     نشہ کی حالت میں دو ست نے تین دوستو ں کو فائر نگ کر کے شدید زخمی کر دیا

  

پشاور(کرائم رپورٹر)پھندو پولیس سٹیشن کی حدود میں نشہ کی حالت میں دو ست نے تین دوستو ں کو فائر نگ کر کے شدید زخمی کر دیا جن میں ایک کی حالت نا زک ہے۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مجرو ح حضر ت گل ولد حضر ت کریم سکنہ شا ہ ڈھنڈ پھندوروڈ نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے دوست ہا رو ن ولد عبید اللہ، وقا ص ولد فقیر گل اور ذاہد ولد سید محمد آ پس میں بیٹھ کر باتیں کر رہے تھے کہ اسی دوران باتو ں باتو ں گرم ہو کر ملزم ذاہد عر ف با چا ولد سید محمد زما ن نے اندھا دھند فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں وقا ص ولد فقیر گل حضر ت گل ولد حضر ت کریم اور ہا رو ن ولد عبید اللہ سا کنا ن شا ہ ڈھنڈ شدید زخمی ہو گئے جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر انکا علا ج معا لجہ جا ری ہے جبکہ ملزم نے ملزم ذاہید عر ف با چا کو نشہ کی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار کر کے انکے خلاف مقد مہ درج کر لیا گیا ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -