صوابی،موٹر سائیکل چور گینگ کے 8 ارکان گرفتار

صوابی،موٹر سائیکل چور گینگ کے 8 ارکان گرفتار

  

صوابی (بیورورپورٹ)صوابی پولیس نے موٹرسائیکل چور گینگ کے آٹھ ارکان کو گرفتار کرکے 32 مختلف ماڈل کے سرقہ شدہ موٹرسائیکل برآمد کیے گئے۔ ڈی پی او آفس سے جاری پر یس ریلیز کے مطابق تھانہ صوابی پولیس اور تھانہ ٹوپی پولیس نے مشترکہ طور 32سرقہ شدہ موٹرسائیکل برآمد کرکے 8ملزمان گروہ کو گرفتار کیے چوری کی واردات اور عوامی شکایات کی پیش نظر میں ضلعی پولیس کو ہائی الرٹ کر رکھا ہیں۔اس سلسلے میں موٹرسائیکل چوری میں مطلوب بین الضلاعی چور گروہ کے نیٹ ورک تک رسائی حاصل کرکے گرفتار کیے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -