ٹریفک پولیس کی کارروائی،تجاوزات  پر 1854 افراد گرفتار،جرمانے عائد

  ٹریفک پولیس کی کارروائی،تجاوزات  پر 1854 افراد گرفتار،جرمانے عائد

  

پشاور(کرائم رپورٹر) ٹریفک پولیس پشاور نے کارروائیاں کرتے ہوئے تجاوزات قائم کرنے پر 1 ماہ میں 1854 افراد کو حراست میں لے کر ان پر جرمانے عائد کئے. تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت کی سربراہی میں سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے اہلکاروں نے شہر بھر سے تجاوزات مافیا کو رضا کارانہ طور پر تجاوزات کے نقصانات بارے آگاہی دی تاہم تجاوزات مافیا کی جانب سے اس پر عملدرآمد نہیں کیا جا رہا تھا جس پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے اہلکاروں کی جانب سے کینٹ, باچا خان چوک, سٹی‘ کوہاٹ روڈ‘ دل زاک 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -