آزادی صحافت کو سب سے بڑاخطرہ  زرد صحافت سے ہے، فواد چودھری 

آزادی صحافت کو سب سے بڑاخطرہ  زرد صحافت سے ہے، فواد چودھری 

  

  اسلام آ باد (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آزادی صحافت کو سب سے بڑاخطرہ زرد صحافت سے ہے۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ یوم دفاع کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر باجوہ نے فیک نیوز فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا ہے۔ انھوں نے مز کہا کہ ان کا تجزیہ صائب اور حقیقت پر مبنی ہے، اس لئے ہم پی ایم ڈی اے لا رہے ہیں تا کہ ان خطرات سے نبٹا جا سکے آزادی صحافت کو سب سے بڑاخطرہ زرد صحافت سے ہے۔

 وزیر اطلاعات و نشریات

مزید :

صفحہ اول -