ملکی معیشت تباہ، غربیوں کا چولہا ہم جلائیں گے، بلاول بھٹو 

ملکی معیشت تباہ، غربیوں کا چولہا ہم جلائیں گے، بلاول بھٹو 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لودھراں،کہروڑ پکا(بیورورپورٹ،نمائندہ خصوصی،سٹی رپورٹر)کٹھ پتلی حکومت کے خاتمہ کے لیے عوام ہمارا ساتھ دے پی ٹی آئی لودھراں سے بنی اور لودھراں میں ہی اس کا خاتمہ ہوگا ہمارا عوام سے 3 نسلوں کا رشتہ ہے عوام سلیکٹڈ گورنمنٹ سے تنگ آچکے ہیں ہم عوام کو بنیادی ضروریات کی اشیا کو سستا کریں گے غریب کا چولہا جلائیں گے،ملک کی معیشت تباہ ہو چکی ہے ہم اس کو مضبوط کریں گیورکر کنونشن سے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی،مخدوم احمد محمود،امدادللہ عباسی ودیگر رہنماوں نے بھی خطاب کیاتفصیل کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہروڑپکا میں ور کر کنونشن سے خطاب کرتے ہو ئے کہاکہ لودھراں کے  ضلعی صدر امداد اللہ عباسی اور تنظیم کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے موقع دیا بی بی شہید کے  جیالوں سے میری ملاقات کروا دی - بلاول بھٹوہمارا رشتہ عوام سے آج کا نہیں ھے تین نسلوں سے ہمارے رشتے عوام سے جڑے ہوئے ہیں آج میں رشتے نبھانے کے لیے آیا ہوں - آپ کا قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو رانی شہید سے جو رشتہ ھے اسے ہم نے مزید مضبوط کرنا ھے ہم سب مل کر جدوجہد کریں گے اور غریب عوام کا کام کریں گے ہم  محنت کشوں کو ان کی محنت کا صلہ دیں گے ہم نے عام آدمی ہر پاکستانی کا خیال کرنا ہے عوام سلیکٹرز حکومت سے تنگ آ چکے ہیں پی ٹی آئی لودھراں سے ہی بنی تھی  پی ٹی آء کا جنازہ بھی لودہراں سے ہی اوٹھے گاسیلیکٹڈ حکمران امیر لوگوں کو امیر سے امیر تر بنانے میں لگے ہوئے ہیں -  پاکستان کی معیشت کیسے ترقی کرے گی  پیپلز پارٹی کا منشور ھے امیروں کی بجائے غریب عوام کو سہولتیں دیں ہم ایسی پالیسی بناتے   ہیں جس سے غریب عوام کا چولہا جلیقائد عوام کے دور میں پاکستان کی جو عزت دنیا میں تھی اب وہ نہیں محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے پاکستان کی معیشت کو مظبوط کیا-  پاکستان پورے پنجاب کے جیالوں اور عوام کی ضرورت ہے انہوں نے آخر میں ضلعی صدر امداد اللہ عباسی کا کامیاب جلسہ کے انعقاد کرنے پر مبارکباد دی کہروڑ پکا میں تقریب سے سید یوسف رضا گیلانی،مخدوم احمد محمود،اور ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی لودہراں امداد اللہ عباسی نے ورکرز کنونشن سے خطاب کیا  چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی ورکرز سے ملاقات کی جیالوں نے بلاول بھٹو زرداری کا فقید المثال استقبال کیا بلاول بھٹو زرداری نے ضلعی پیپلز سیکٹریٹ کا افتتاح بھی گیا ایک بزرگ جیا لے نے محترمہ بے نظیر بھٹو کے خط پو بلاول سے دستخط لیے سیکڑوں افراد نے جلسہ میں شرکت کی جلسہ میں جیالے ڈھول کی تھاپ پر نا چتے رہے جلسہ گاہ میں خواتین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی پولیس سیکورٹی کی بجائے موبائل استعمال کرتے رہے۔کہروڑپکا پاکستان پیپلز ورکر کنونشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری اور یوسف رضا گیلانی احمد محمود کی قیادت میں جلسے کا پنڈال سجایا گیا۔ضلعی صدر پیپلز پارٹی امداد اللہ عباسی خطاب کررتے ہو ئے کہا بلاول بھٹو زرداری نے ہمارے پاس آ کر مان بڑھایا آج  ورکر کنونشن میں کارکنوں نے بھرپور شرکت کی ہے بلاول بھٹو میں کنونشن میں وفا کرنے والے دوستوں کو لیا ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں عوام سے سرائیکی میں بات کروں گا۔ لودھراں کے حلقے سے میں ایم این اے رہ چکا ہوں  ہمارے ورکرز کو محبت کی کرنسی سے خریدا جاسکتا ہے۔ ورکر صرف آپ کی محبتیں مانگتا ہے۔ہمارے ٹکٹ ہولڈروں کو خریدنے کی کوشش کی گئی لیکن ہمارے مزدوروں کو نہ خرید سکے  مجھے پہلی مرتبہ اسمبلی میں بھیجنے والی عوام لودھراں کی تھی ۔سابق وزیراعظم سید یوسف کا کہنا تھا میرا والد اور دادا بھی لودھراں سے ممبر قومی اسمبلی بن چکے ہیں  ذوالفقار علی بھٹو شہید کے روٹی کپڑا مکان نعرہ عوام کی آواز بن چکا ہے  ذوالفقار نے بھٹو نے ایٹمی طاقت دے کرملک کو مضبوط کیا بھٹو نے کارکنان کسانوں ہاروں کے لیے بہت سے قائم کیے۔ عمران خان نے کنٹینز پر کھڑے ہو عوام سے جھوٹے وعدے کییعوام کو نوکریاں دینے کا وعدہ کیا گیا۔کسانوں کو خوشحال کرنے وعدہ کیا گیا ملازمین کی تنخوائیں بڑھائیں گے کیا بڑھیں وعدے کیے گئے لیکن پورا ایک بھی نہیں ہوا۔مخدوم یوسف رضا گیلانی  متحرمہ بے نظیر بھٹو نے عوام کے لیے قربانیاں دیں پورے جنوبی پنجاب میں بہت بڑے کنونشن ہو رہے ہیں۔لوگ سمجھتے ہیں کہ یہاں دو جماعتیں ہیں ایک جماعت پیپلز پارٹی ہے اور دوسری مسلم لیگ ہے۔تیسری پارٹی کو منتخب کرکے عوام پریشان ہے  نیاپاکستان بنانے والوں نے پرانے پاکستان کو ختم کردیاہمیں وہی پرانا پاکستان چاہیے بلاول بھٹو اپنا منشور پیش کرنے کے لیے دورے کررہے ہیں  میں قائد عوام محترمہ کی عوام سے ملنے آیا ہوں۔ ہم اور آپ مل کر جدوجہد کریں گے  چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کنونشن سے خطاب کرتے ہو ئے کہا۔ عوام کو اگر روزگار ملا ہے تو پیلزپارٹی سے ملا ہے  قائد عوام نے غریبوں کو زمینوں کامالک بنایا تھا ہمارے دور میں معشیت نے ترقی کی غریبوں کو ملوں کا مالک بنا دیا بی بی رانی جانتی تھی کہ اگر غریب کو روزگار ملے گا تو ملک ترقی کرے گا  قائد عوام کا نظریہ ہے کہ عام آدمی کا ساتھ دیں  ہم انکم سپورٹ کے ذریعے عوام کی خدمت کی ہے۔  صدر آصف زرداری کے دور میں ہم نے امیروں کو ریلیف دینے کی بجائے غریبوں کو ریلیف دیا۔کٹھ پتلی حکومت کے خاتمہ کے لیے عوام ہمارا ساتھ دے پی ٹی آئی لودھراں سے بنی اور لودھراں میں ہی اس کا خاتمہ ہوگا ہمارا عوام سے 3 نسلوں کا رشتہ ہے عوام سلیکٹڈ گورنمنٹ سے تنگ آچکے ہیں ہم عوام کو بنیادی ضروریات کی اشیا کو سستا کریں گے غریب کا چولہا جلائیں گے،ملک کی معیشت تباہ ہو چکی ہے ہم اس کو مضبوط کریں گیورکر کنونشن سے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی،مخدوم احمد محمود،امدادللہ عباسی ودیگر رہنماوں نے بھی خطاب کیاتفصیل کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہروڑپکا میں ور کر کنونشن سے خطاب کرتے ہو ئے کہاکہ لودھراں کے  ضلعی صدر امداد اللہ عباسی اورتنظیم کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے موقع دیا بی بی شہید کے  جیالوں سے میری ملاقات کروا دی - بلاول بھٹوہمارا رشتہ عوام سے آج کا نہیں ھے تین نسلوں سے ہمارے رشتے عوام سے جڑے ہوئے ہیں آج میں رشتے نبھانے کے لیے آیا ہوں - آپ کا قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو رانی شہید سے جو رشتہ ھے اسے ہم نے مزید مضبوط کرنا ھے ہم سب مل کر جدوجہد کریں گے اور غریب عوام کا کام کریں گے ہم  محنت کشوں کو ان کی محنت کا صلہ دیں گے ہم نے عام آدمی ہر پاکستانی کا خیال کرنا ہے عوام سلیکٹرز حکومت سے تنگ آ چکے ہیں پی ٹی آئی لودھراں سے ہی بنی تھی پی ٹی آء کا جنازہ بھی لودہراں سے ہی اوٹھے گاسیلیکٹڈ حکمران امیر لوگوں کو امیر سے امیر تر بنانے میں لگے ہوئے ہیں -  پاکستان کی معیشت کیسے ترقی کرے گی  پیپلز پارٹی کا منشور ھے امیروں کی بجائے غریب عوام کو سہولتیں دیں ہم ایسی پالیسی بناتے   ہیں جس سے غریب عوام کا چولہا جلیقائد عوام کے دور میں پاکستان کی جو عزت دنیا میں تھی اب وہ نہیں محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے پاکستان کی معیشت کو مظبوط کیا- پاکستان پورے پنجاب کے جیالوں اور عوام کی ضرورت ہے انہوں نے آخر میں ضلعی صدر امداد اللہ عباسی کا کامیاب جلسہ کے انعقاد کرنے پر مبارکباد دی کہروڑ پکا میں تقریب سے سید یوسف رضا گیلانی،مخدوم احمد محمود،اور ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی لودہراں امداد اللہ عباسی نے ورکرز کنونشن سے خطاب کیا  چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی ورکرز سے ملاقات کی جیالوں نے بلاول بھٹو زرداری کا فقید المثال استقبال کیا بلاول بھٹو زرداری نے ضلعی پیپلز سیکٹریٹ کا افتتاح بھی گیا ایک بزرگ جیا لے نے محترمہ بے نظیر بھٹو کے خط پو بلاول سے دستخط لیے سیکڑوں افراد نے جلسہ میں شرکت کی جلسہ میں جیالے ڈھول کی تھاپ پر نا چتے رہے جلسہ گاہ میں خواتین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی پولیس سیکورٹی کی بجائے موبائل استعمال کرتے رہے۔
بلاول بھٹو

مزید :

صفحہ اول -