پیر پگارا سے اہم شخصیات کی ملاقات،والدہ کی وفات پر تعزیت
کراچی (این این آئی) حروں کے روحانی پیشوا اور فنکشنل مسلم لیگ کے سربراہ پیرصاحب پگارا پیر سید صبغت اللہ شاہ سے انکی والدہ محترمہ کے انتقال پر فاتح خوانی کیلئے اہم شخصیات نے راجہ ہاؤس میں ملاقات کی۔تعزیت کرنے والی شخصیات میں افتخار سومرو۔مبین جمانی۔ایم پی اے نعیم کھرل۔قاضی فرحان راجڑ۔اسد کھوڑو شامل ہیں اس موقع پر پیر سید راشد شاہ بھی موجود ہیں۔