امیر جماعت اسلامی سراج الحق  10 ستمبر کو مٹیاری پہنچیں گے

امیر جماعت اسلامی سراج الحق  10 ستمبر کو مٹیاری پہنچیں گے

  

کراچی (این این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق جمعہ 10 ستمبر کو مٹیاری پہنچیں گے،وہ دیگر تنظیمی و عوامی سرگرمیوں کے علاؤہ بعد مغرب مقامی ہال میں شمولیتی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ قبل ازیں ان کا سنڈھڑ موری پر شاندار استقبال کیا جائے گا۔

مزید :

صفحہ آخر -