فضائی اور ٹرین آپریشن  متاثر، مسافر پریشان

 فضائی اور ٹرین آپریشن  متاثر، مسافر پریشان

  

 لاہور (آن لائن) طیاروں کی کمی اور فنی خرابی کی وجہ سے منگل کے روز علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 14 پروازیں متاثر ہوئیں جن میں سے 10 پروزوں کو منسوخ کردیا گیا جبکہ 4 پروازیں  تاخیر کا شکار ہوئیں۔ اسی طرح مختلف وجوہات کی بنا پر کراچی کوئٹہ اور  لاہور کے درمیان چلنے والی متعدد مسافر ٹرینیں بھی گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں۔ جس سے فضائی اور ٹرین مسافروں کو شدید پریشانی اٹھانا پڑی۔ 

 آپریشن متاثر

مزید :

صفحہ آخر -