گجرات میں وین برساتی نالے میں گر گئی ، 5افراد جاں بحق

گجرات میں وین برساتی نالے میں گر گئی ، 5افراد جاں بحق
گجرات میں وین برساتی نالے میں گر گئی ، 5افراد جاں بحق

  

گجرات ( ڈیلی پاکستان آن لائن) گجرات میں جگ وہیڈ کے قریب وین برساتی نالے میں گر گئی ، حادثے میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مسافر وین میں 9 افراد سوار تھے ، جاں بحق ہونے والے پانچوں افراد کی لاشیں نکال لیں جبکہ چار افراد کو زندہ نکال لیا گیا۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار فوری جائے وقوعہ پر پہنچے اور امدادی کارروائیاں شروع کیں  ، پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچی ۔

مزید :

قومی -جرم و انصاف -