قومی ون ڈے سکواڈ کے کھلاڑی لاہور سے اسلام آباد روانہ 

قومی ون ڈے سکواڈ کے کھلاڑی لاہور سے اسلام آباد روانہ 
قومی ون ڈے سکواڈ کے کھلاڑی لاہور سے اسلام آباد روانہ 

  

لاہور ( ڈیلی پاکستان اان لائن ) قومی ون ڈے سکواڈ لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو گیا، فہیم اشرف، حسن علی ، محمد حسنین ، محمد وسیم جونیئر ، سعود شکیل ، افتخار احمد ، شاہنواز دھانی ، زاہد محمود اور محمد حارث ہمراہ ہیں ۔

عبوری کوچ ثقلین مشتاق ، اسسٹنٹ کوچ عبدالرزاق ، ٹیم مینجر منصور رانا اور دیگر سٹاف بھی روانہ ہو گیا۔ کپتان بابر اعظم، امام الحق ، شاداب خان سمیت باقی کھلاڑی اسلام آباد پہنچ چکے ہیں ۔

مزید :

کھیل -