سونا اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے

سونا اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے
سونا اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قدر 500 روپے کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 11 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں گزشتہ روز کی طرح آج بھی 12 ڈالر کی کمی آئی ہے جس کے بعد یہ 1800 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

مزید :

بزنس -