سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ انتقال کر گئیں

سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ انتقال کر گئیں
سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ انتقال کر گئیں

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ انتقال کرگئیں۔

سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنی والدہ کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے کہا وہ گزشتہ کچھ دنوں سے کوما میں تھیں۔ فیصل واوڈا کے مطابق ان کی والدہ کی نماز جنازہ کل ظہر کی نماز کے بعد کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز سیون کی عائشہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

قومی -