صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال کورونا  وائرس میں مبتلا،گھر پر قرنطینہ کر لیا 

 صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال کورونا  وائرس میں مبتلا،گھر پر قرنطینہ کر لیا 

  

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ  نعمان احمد لنگڑیال کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ صوبائی وزیر ملک نعمان لنگڑیال نے اپنا کوروناٹیسٹ کرایا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ رپورٹ آنے کے بعد صوبائی وزیر ملک نعمان لنگڑیال نے خود کواپنی رہائشگاہ پر قرنطینہ کر لیا ہے۔ صوبائی وزیرملک نعمان لنگڑیال نے اپنے دوست احباب سے جلد صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

 نعمان لنگڑیال

مزید :

صفحہ اول -