مرکزی چیرمین ہوپ پاکستان کیلئے جمال ترہ کئی کے نام کی منظوری 

 مرکزی چیرمین ہوپ پاکستان کیلئے جمال ترہ کئی کے نام کی منظوری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) بلوچستان زون کے حج آرگنائزر نے متفقہ طور پر مرکزی چیرمین ہوپ پاکستان کے لئے جمال ترہ کئی کے نام کی منظوری دے دی۔کوئٹہ سے ایگزیکٹو ممبر پہلے سے منتخب ہیں ان کے مرکزی چیئرمین بلا مقابلہ منتخب ہو جائیں گے کیونکہ ان کے مقابلے میں ابھی تک کوئی امیدوار نظر نہیں آ رہا 24ستمبر کو ایگزیکٹو ممبران کے انتخاب کے بعد 25ستمبر کومرکزی اور زونل چیئرمین کے لئے کاغذات جمع ہوں گے۔
نام

مزید :

صفحہ آخر -