ہوپ سندھ زون دو واضح دھڑوں میں تقسیم

ہوپ سندھ زون دو واضح دھڑوں میں تقسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ سندھ زون دو واضح دھڑوں میں تقسیم، کراچی کے آرگنائزر مرکز سمیت ملک بھر کے حج آرگنائزر سے ناراض، ڈی جی ٹی او کے واقع کے بعد ہوپ سندھ زون کا یونائیٹڈ گروپ ناراض ہے گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی (نذیر احمد گروپ)کے کسی امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کرائے ان کا گلا ہے یونائیٹڈ گروپ کے تحفظات سامنے آنے کے باوجود کسی نے رابطہ نہیں کیا اور اختلاف ختم کرانے کی بھی کوشش نہیں کی گزشتہ سال بھی حج آرگنائزر کو 50فیصد نمائندگی ملی اس سال بھی 50فیصد گروپ الیکشن سے دور ہے۔
دو دھڑے

مزید :

صفحہ آخر -