ڈی ایچ اے کے سیکرٹر ی ہیلتھ امدادی سامان لیکر راجن پور پہنچ گئے

ڈی ایچ اے کے سیکرٹر ی ہیلتھ امدادی سامان لیکر راجن پور پہنچ گئے

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)سیکرٹری ہیلتھ ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور عقل عباس ملک متاثرین سیلاب کے لئے سامان لے کر راجن پور پہنچ گئے عقیل احمد ملک نے روانگی سے پہلے ”پاکستان“ کو بتایا سیلاب نے جنوبی پنجاب کوبُری طرح متاثر کیا ہے ہماری مدد کے طلب گار ہیں میں نے ذاتی طور پر قدم اٹھایا ہے دوستوں نے حوصلہ افزائی فرمائی ہے خشک سامان، ادوایت اور خیمے لے کر راجن پور پہنچ گئے ہیں قیامت کے مناطر ہیں صاحب استطاعت افراد کو آگے آنا چاہیے اور بھائیوں کی مدد کرنا چاہیے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -