مجلس عزاء

مجلس عزاء

  

لاہور(پ ر)ممتاز روحانی اور مذہبی پیشوا پیر سید عباس علی شمسی،پیر سید حیدر علی شاہ،پیر سجاد علی،پیر نجف علی اور پیر طیب عباس کے زیراہتمام 9ستمبر کو علی مسجد ریاض روڈ آخری منٹ باغبانپورہ  میں رات8بجے مجلس عزاء سے علامہ علی ناصر تلہاڑا،ذاکر اہلبیت سید نوید عاشق بی اے،ذاکر وسیم عباس بلوچ،غلام عباس رتن،منتظر مہدی خطاب کریں گے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -