ٹاؤن ہال میں عالمی یوم خواندگی  کے حوالے سے خصوصی تقریب

ٹاؤن ہال میں عالمی یوم خواندگی  کے حوالے سے خصوصی تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر)محکمہ خواندگی و غیررسمی بنیاد ی تعلیم کے زیر اہتمام عالمی یوم خواندگی کے حوالے سے مرکزی تقریب ٹاؤن ہال میں  ہوئی۔تقریب کی صدارت ایم پی اے میاں اکرم عثمان نے کی۔مہمان خصوصی سی ای او ایجوکیشن لاہور محمد طارق حبیب فاروقی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کالجز مرزا غلام حسین، ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر لڑیسی غلام احمد آکاش کے علاوہ لٹریسی سٹاف ٹیچرز اور لٹریسی بچوں نے تقریب میں شرکت کی۔

مہمان خصوصی میاں اکرم عثمان نے کہاہماری حکومت لٹریسی کے مسائل سے آگاہ ہے تعلیم کی شعبے میں لٹریسی کی خدمات کو سلام پیش کرتا ہوں۔