موچی گیٹ، دکانوں سے کپڑا چوری کرنیوالاگینگ گرفتار 

    موچی گیٹ، دکانوں سے کپڑا چوری کرنیوالاگینگ گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)موچی گیٹ پولیس کی کارروائی دکانوں سے کپڑا چوری کرنیوالا دو رکنی متحرک گینگ گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق موچی گیٹ پولیس نے کارروائی کے دوران دکانوں سے کپڑے چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان سلامت عرف شادو اور طارق عرف طاری کے قبضہ سے قیمتی ان سلے 75 سوٹ اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان چوری شدہ کپڑا لاہور سمیت دیگر اضلاع میں فروخت کرتے اور درجنوں واداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔

مزید :

علاقائی -