بند روڈکے علاقہ سے نامعلوم افرادنے ایک شخص کو اغوا کر لیا
لاہور(کرائم رپورٹر) بند روڈ کے علاقہ سے نامعلوم افراد نے ایک شخص کو اغوا کر لیا۔ محمد نوید سکنہ جھگیاں شہبا ب الدین 4 ستمبر کو رات 10 بجے گھر سے نکال تو نامعلوم افراد نے اسے اغوا کر لیا ہے، جس کا تھانہ نواں کوٹ میں مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے۔
اگر کسی کو معلوم ہو تو متعلقہ پولیس کو اطلاع دی جائے۔