وزارت مذہبی امور نے اقلیتی طلبہ  کیلئے تعلیمی وظائف کا اعلان کر دیا

وزارت مذہبی امور نے اقلیتی طلبہ  کیلئے تعلیمی وظائف کا اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزارت مذہبی امور نے اقلیتی طلبا کیلئے تعلیمی وظائف کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق 23۔2022 کیلئے وظائف کی درخواست دینے کیلئے نیا فارم جاری کیا گیا ہے جس میں امیدواروں کو اضافی تفصیلات دینا ہوں گی۔ نئے درخواست فارم پر درخواستیں وزارت مذہبی امور کو ایک ماہ کے اندر بھجوانا لازمی ہیں۔ مقررہ تاریخ کیبعد بھیجی گئی یا پرانے درخواست فارم پر درخواستیں وصول نہیں کی جائیں گی۔
 اقلیتی طلبا 

مزید :

صفحہ اول -