سپریم کورٹ میں انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ میں انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا گیا،لاء اینڈ جسٹس کمیشن کی جانب سے 23 اور 24 ستمبر کو عالمی جوڈیشل کانفرنس منعقد کی جائے گی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال جوڈیشل کانفرنس کا افتتاح کرینگے،جوڈیشل کانفرنس کا انعقاد سپریم کورٹ آڈیٹوریم میں کیا جائے گا۔
سپریم کورٹ