امریکہ سیلاب زدگان کیلئے مزید 20 ملین ڈالر امداد، خیمے فراہم کرے گا،شیلا جیکسن

  امریکہ سیلاب زدگان کیلئے مزید 20 ملین ڈالر امداد، خیمے فراہم کرے گا،شیلا ...

  

ہیوسٹن(این این آئی) امریکا سیلاب زدگان کیلئے مزید 20 ملین ڈالر امداد اور خیمے فراہم کرے گا۔ امریکی ڈیموکریٹ رکن کانگریس اور پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلا جیکسن   نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان میں سیلاب زدگان کی امداد کے لیے امریکا مزید بیس ملین ڈالرز کی امداد اور 3 لاکھ خیمے فراہم کرے گا۔شیلا جیکسن نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب زدگان کو امریکا مزید بیس ملین ڈالر کی امداد فراہم کرے گا۔

شیلا جیکسن

مزید :

صفحہ اول -