مریم نواز اور کینیڈین ہائی کمشنر کا باہمی تعلقات دیگر امور پر تبادلہ خیال
لاہور (آئی این پی) نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز اور کینیڈین ہائی کمشنر وینڈے گلمور کے درمیان ملاقات میں پاکستان اور کینیڈا کے مابین باہمی تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بدھ کو مسلم لیگ (ن) میڈیا سیل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز سے پاکستان میں تعینات کینیڈین ہائی کمشنر وینڈے گلمور نے لاہور جاتی امراء میں اپنی رہائش گاہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور کینیڈا کے مابین باہمی تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مریم نواز