عا لمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 1.35سینٹس کی نمایاں کمی 

عا لمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 1.35سینٹس کی نمایاں کمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لندن(آن لائن) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک ڈالر سے زائد کی کمی کے بعد یوکرین پر روس کے حملے سے پہلے کی سطح پر پہنچ گئیں، جس کی وجہ خام تیل کے سب سے بڑے درآمد کنندہ چین میں کووڈ پابندیاں، شرح سود میں مزید اضافے کے امکان نے عالمی معاشی کساد بازاری کے خدشات اور ایندھن کی کم طلب ہے. برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برینٹ کروڈ فیوچر گزشتہ سیشن میں 3 فیصد کی کمی کے بعد 1.35 ڈالر یا 1.5 فیصد گر کر 91.48 ڈالر فی بیرل تک آگیا سیشن کے دوران قیمت کم ہو کر 91.35 ڈالر فی بیرل کی کم ترین سطح تک بھی پہنچیں جو 18 فروری کے بعد سب سے کم تھی.
  تیل

مزید :

صفحہ اول -